زبیر آفریدی
جب سے ایچ ای سی کی طرف سے مختلف یونیورسٹیوں میں دو سالہ بی اے اور دو سالہ ماسٹر ڈگری کے بجائے چار سالہ بی ایس پروگرام کا اعلان ہوا ہے تب سے یونیورسٹی آف پشاور میں دوسرے ڈپارٹمنٹس کی طرح شعبہ فلسفہ میں بھی ہر سال داخلوں کیلئے اعلان ہوتا ہے لیکن ابھی تک اس ڈپارٹمنٹ سے نہ تو ایک گریجویٹ طالب علم فارغ ہوا ہے اور نہ ہی بی ایس پروگرام میں کسی طالب علم نے داخلہ لیا ہے۔
https://tnnurdu.com/education/139122/ :مکمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں