سخت گیر ماحول اور غصیلے والدین اور بےجا سختیاں

بشری اقبال حسین

انسانی سماج بہت دلچسپ ہے، اس کا ہر فرد اپنی جگہ الگ شخصیت کا مالک ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اجتماعی سوچ اور اقدار کا حصہ بھی ہے۔ یعنی ایک ہی وقت میں وہ انفرادی سوچ بھی رکھتا ہے اور سماجی دھارے سے بھی منسلک ہے۔ اس لئے ایک بچے کی پرورش کے وقت والدین پر بھی دوہری ذمہ داری عائد ہو جاتی ہے کہ وہ اپنے بچے کی منفرد شخصٰیت کو بھی نکھارنے میں مدد دیں اور اسے معاشرتی اقداربھی سکھائیں۔ اور یہیں پر اکثر والدین پہلا حصہ نظرانداز کر دیتے ہیں۔ کیونکہ وہ بچوں کو پہلے سے طےشدہ نظریات کے خانے میں فٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

https://ibcurdu.com/news/142741/:مکمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں