سعدیہ مظہر
اسلام آباد: پاکستان انفارمیشن کمیشن کے 65 فیصلوں کے خلاف دائر پٹیشنز ملک کے مختلف ہائی کورٹس میں طویل عرصے سے زیرالتوا ہیں جن کی وجہ سے شہری معلومات تک رسائی کے بنیادی حق سے محروم ہیں۔
دی رپورٹرز کو دستیاب معلومات کے مطابق مختلف سرکاری اداروں نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے فیصلوں پر عمل درآمد کرنے کی بجائے 73 فیصلوں کے خلاف مختلف ہائی کورٹس سے رجوع کیا ہے۔ جن میں 5 پٹیشنز پر ہائی کورٹ نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے فیصلوں کو برقرار رکھا، 2 پٹیشنز میں انفارمیشن کمیشن کے فیصلوں کو مسترد کیا ہے۔ جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک پٹیشن کو خارج بھی کیا ہے۔
https://urdu.thereporters.pk/15/11/2022/2488/:مکمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں