Violence, Abuse Leave Life-Lasting Implications On A Child’s Health, Personality

Shazia Mehboob

Islamabad: One-and-a-half-year-old Irfan, sitting in his mother’s lap at a private shelter home, is continually trying to divert his mother’s attention as tears are rolling down from her cheeks while she explains her suffering at the hands of her husband. Naheed, a 19-year-old survivor of domestic violence (DV) in Rawalpindi, was explaining her two-year-long journey of domestic violence and abuse.

For complete read click on this linkhttps://thepenpk.com/violence-abuse-leave-life-lasting-implications-on-a-childs-health-personality/

فلم جواٸے لینڈ کی مرکزی کردار خواجہ سراء علینہ خان اپنی زندگی کے کٹھن سفر پر

شیر افضل 
متنازعہ فلم جواٸے لینڈ اور ڈارلنگ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی خواجہ سرا اداکارہ اور ڈانسر علینہ خان کا اپنی زندگی کے کٹھن سفر کے متعلق ہزارہ ایکسپریس نیوز کو انٹرویو۔
مکمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں: https://www.facebook.com/watch/?v=934825390825717&extid=NS-UNK-UNK-UNK-AN_GK0T-GK1C&ref=sharing

جینڈر پالیسی کا نفاذ میڈیا ہاوسسز کے لیے ناگزیر

فوزیہ کلثوم رانا

جینڈر پالیسی تومیڈیا ہاوسسز یا دیگر اداروں میں نافذالعمل نہیں ہے مگر پاکستان میں اب خواتین کو بھی مردوں کے شانہ بشانہ پیشہ وارانہ امور میں ساتھ دینا پڑ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب پاکستان جیسے ترقی پزیر ملک میں خواتین جس طرح ہر شعبے میں نام کما رہی ہیں اسی طرح شعبہ صحافت میں بھی اب خاصی خواتین نام بنا رہی ہیں ۔ چاہے کیمرہ مین ہوں، فو ٹو جرنلسٹس ہوں، وڈیو ایڈیٹرز ہوں، سب ایڈیٹر ہوں، اخبار یا ٹی وی کی رپورٹرز ہوں یا پھر اینکرز ہوں ، وی لاگرز، یو ٹیوبرز ،ویب سائیٹ ایڈیٹر یا پرڈیوسرز ، اب خواتین ان تمام شعبوں میں نام کما رہی ہیں ۔

      https://ibcurdu.com/news/143016/:مکمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں