سعدیہ مظہر
ہم جنوبی پنجاب کے علاقے کوہ سلیمان میں کشتی پر ریسکیو آپریشن کر رہے تھے ۔ اسی دوران ہمیں بچوں کے چلانے کی آواز آئی، آواز کہ سمت کا اندازہ لگایا تو کچھ لہراتے ہاتھ نظر آئے۔ ہم نے رخ اس جانب موڑا رو دوبچیاں اور ان کا باپ مدد کے لیے پکا رہے تھے۔ گود میں نوازئید بچے کی لاش تھی جبکہ انکی والدہ اس لمحے آخری سانس لے رہی تھیں۔ یہ تکلیف بیان سے باہر تھی کہ کس طرح سیلاب نے ان کے گھر انے والی خوشی کو بھی ماتم میں بدل دیا ریسکیو 1122 کے نوجوان تنویر نے ہمیں بتایا۔
https://urdu.thereporters.pk/03/11/2022/2476/:مکمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں