فوزیہ کلثوم رانا
جینڈر پالیسی تومیڈیا ہاوسسز یا دیگر اداروں میں نافذالعمل نہیں ہے مگر پاکستان میں اب خواتین کو بھی مردوں کے شانہ بشانہ پیشہ وارانہ امور میں ساتھ دینا پڑ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب پاکستان جیسے ترقی پزیر ملک میں خواتین جس طرح ہر شعبے میں نام کما رہی ہیں اسی طرح شعبہ صحافت میں بھی اب خاصی خواتین نام بنا رہی ہیں ۔ چاہے کیمرہ مین ہوں، فو ٹو جرنلسٹس ہوں، وڈیو ایڈیٹرز ہوں، سب ایڈیٹر ہوں، اخبار یا ٹی وی کی رپورٹرز ہوں یا پھر اینکرز ہوں ، وی لاگرز، یو ٹیوبرز ،ویب سائیٹ ایڈیٹر یا پرڈیوسرز ، اب خواتین ان تمام شعبوں میں نام کما رہی ہیں ۔
https://ibcurdu.com/news/143016/:مکمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں