موسمیاتی تبدیلی سے نقصانات:حکومت دریاؤں کی تحفظ کے قوانین کے نفاذ میں ناکام

سیدرسول بیٹنی

خیبرپختونخوا حکومت نے حالیہ سیلاب سے تباہ ہونے والے انفراسٹرکچر کی بحالی اور دیگر نقصانات کے ازالے کیلئے خیبرپختونخوا فلڈ ریسپانس پلان 2022 تیار کرلیا ہے جس کے تحت پبلک سیکٹر میں تباہ شدہ انفراسٹرکچر کو مرحلہ وار بحال کیا جائے گا۔

نومبر کے پہلے ہفتے میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس میں وزیراعلیٰ محمود خان نے مذکورہ پلان کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ فلڈ ریسپانس پلان کے تحت انفراسٹرکچر کی بحالی کے اقدامات کی ضلعی ، محکمانہ اور صوبائی سطح پر مانیٹرنگ کی جائے گی تاکہ بحالی پر خرچ ہونے والے وسائل کے مؤثر استعمال کو یقینی بنایا جائے۔

 https://www.thepeshawarpost.com/news/6226/:مکمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

 

ہائی کورٹس میں زیرالتوا کیسز معلومات تک رسائی میں بڑی رکاوٹ

سعدیہ مظہر

اسلام آباد:  پاکستان انفارمیشن کمیشن کے 65 فیصلوں کے خلاف دائر پٹیشنز ملک کے مختلف ہائی کورٹس میں طویل عرصے سے زیرالتوا ہیں جن کی وجہ سے شہری معلومات تک رسائی کے بنیادی حق سے محروم ہیں۔

دی رپورٹرز کو دستیاب معلومات کے مطابق مختلف سرکاری اداروں نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے فیصلوں پر عمل درآمد کرنے کی بجائے 73 فیصلوں کے خلاف مختلف ہائی کورٹس سے رجوع کیا ہے۔ جن میں 5 پٹیشنز پر ہائی کورٹ نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے فیصلوں کو برقرار رکھا، 2 پٹیشنز میں انفارمیشن کمیشن کے فیصلوں کو مسترد کیا ہے۔ جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک پٹیشن کو خارج بھی کیا ہے۔

 https://urdu.thereporters.pk/15/11/2022/2488/:مکمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

The Life Of A Disabled Person Is An Example Of Hot Desert Sands, Says Paraplegic Amjad Siddiqi

Wraa Noor Haider

Islamabad: “The life of a disabled person is an example of hot desert sands and burning coals that I had to walk alone. Therefore, I took the path of patience, gratitude and perseverance, which opened the closed paths of my life one by one. Then I made hard work, honesty, self-restraint, and faithful commitment to the principles of life; and I quickly started on the road to success,” these were the views shared by Migo International Chief Executive Officer (CEO) Amjad Siddiqui.

For complete read click on the link: https://thepenpk.com/the-life-of-a-disabled-person-is-an-example-of-hot-desert-sands-says-paraplegic-amjad-siddiqi/