حمد نواز
اس سال نومبر کے مہینے میں مصر کے شہر شرم الشیخ میں بین الاقوامی سطح پر تمام پارٹیز کی کانفرنس منعقد ہوئی. جس میں بحث کا دائرہ بہت وسیع رہا. اس میں یہ فیصلہ ہوا کہ جو ممالک کاربن ڈائی آکسائیڈ اور میتھین گیسوں کا بڑے پیمانے پر اخراج کرتے ہیں وہ متاثرہ غریب ممالک کے نقصان کا ازالہ کرنے کیلئے ایک فنڈ قائم کریں گے. تاکہ موسمیاتی تغیرات سے ہونے والے مالی نقصان کا ازالہ ہو سکے. اس ضمن میں 2022 میں پاکستان کو جو نقصانات ہوئے ہیں، اس کا ایک جائزہ لیا گیا ہے. سننے میں آتا ہے کہ پاکستان کیلئے دس بیلئن امریکی ڈالرز کا پیکیج رکھا گیا ہے. جبکہ پاکستان نے 30 بلیئن امریکی ڈالرز کا تفصیلی رپورٹ جمع کیا تھا.
https://ibcurdu.com/news/143328/:مکمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں