موسمیاتی تبدیلی سے نقصانات:حکومت دریاؤں کی تحفظ کے قوانین کے نفاذ میں ناکام

سیدرسول بیٹنی

خیبرپختونخوا حکومت نے حالیہ سیلاب سے تباہ ہونے والے انفراسٹرکچر کی بحالی اور دیگر نقصانات کے ازالے کیلئے خیبرپختونخوا فلڈ ریسپانس پلان 2022 تیار کرلیا ہے جس کے تحت پبلک سیکٹر میں تباہ شدہ انفراسٹرکچر کو مرحلہ وار بحال کیا جائے گا۔

نومبر کے پہلے ہفتے میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس میں وزیراعلیٰ محمود خان نے مذکورہ پلان کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ فلڈ ریسپانس پلان کے تحت انفراسٹرکچر کی بحالی کے اقدامات کی ضلعی ، محکمانہ اور صوبائی سطح پر مانیٹرنگ کی جائے گی تاکہ بحالی پر خرچ ہونے والے وسائل کے مؤثر استعمال کو یقینی بنایا جائے۔

 https://www.thepeshawarpost.com/news/6226/:مکمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

 

ہائی کورٹس میں زیرالتوا کیسز معلومات تک رسائی میں بڑی رکاوٹ

سعدیہ مظہر

اسلام آباد:  پاکستان انفارمیشن کمیشن کے 65 فیصلوں کے خلاف دائر پٹیشنز ملک کے مختلف ہائی کورٹس میں طویل عرصے سے زیرالتوا ہیں جن کی وجہ سے شہری معلومات تک رسائی کے بنیادی حق سے محروم ہیں۔

دی رپورٹرز کو دستیاب معلومات کے مطابق مختلف سرکاری اداروں نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے فیصلوں پر عمل درآمد کرنے کی بجائے 73 فیصلوں کے خلاف مختلف ہائی کورٹس سے رجوع کیا ہے۔ جن میں 5 پٹیشنز پر ہائی کورٹ نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے فیصلوں کو برقرار رکھا، 2 پٹیشنز میں انفارمیشن کمیشن کے فیصلوں کو مسترد کیا ہے۔ جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک پٹیشن کو خارج بھی کیا ہے۔

 https://urdu.thereporters.pk/15/11/2022/2488/:مکمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

کیا بنگلہ دیش کی آزادی ایک سیاسی ناکامی تھی؟

کاشف بلوچ

کیا بنگلہ دیش کی آزادی ایک سیاسی ناکامی تھی؟ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مشرقی پاکستان کو ملٹری ناکامی کیوں نہیں جانا؟ سنیے کاشف بلوچ سےکاشف بلوچ

https://www.youtube.com/watch?v=dYSYemDiDRY :مکمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں