سخت گیر ماحول اور غصیلے والدین اور بےجا سختیاں

بشری اقبال حسین

انسانی سماج بہت دلچسپ ہے، اس کا ہر فرد اپنی جگہ الگ شخصیت کا مالک ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اجتماعی سوچ اور اقدار کا حصہ بھی ہے۔ یعنی ایک ہی وقت میں وہ انفرادی سوچ بھی رکھتا ہے اور سماجی دھارے سے بھی منسلک ہے۔ اس لئے ایک بچے کی پرورش کے وقت والدین پر بھی دوہری ذمہ داری عائد ہو جاتی ہے کہ وہ اپنے بچے کی منفرد شخصٰیت کو بھی نکھارنے میں مدد دیں اور اسے معاشرتی اقداربھی سکھائیں۔ اور یہیں پر اکثر والدین پہلا حصہ نظرانداز کر دیتے ہیں۔ کیونکہ وہ بچوں کو پہلے سے طےشدہ نظریات کے خانے میں فٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

https://ibcurdu.com/news/142741/:مکمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

جاگیرداری،وڈیرہ شاہی کے خلاف شعور بیدار کرنے کی کوشش، سندھ کے ہندو نوجوان کا امن اسکول

سبوخ سید

جاگیرداری،وڈیرہ شاہی کے خلاف شعور بیدار کرنے کی کوشش، سندھ کے ہندو نوجوان کا امن اسکول

آئی بی سی اردو کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں . گھنٹی کے بٹن پر کلک کریں . لائیک کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنے خیالات کا اظہار کریں .
https://ibcurdu.com/news/142383/:ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں .

ایک بوڑھا مارخور 2 کروڑ 30 لاکھ روپے کا !!!

لحاظ علی

خیبرپختونخواکامارخورگزشتہ25سال کے دوران566فیصدمہنگاہوگیا اور1998ءمیں جس مارخور کے شکار کےلئے 15ہزارڈالر میں ایک لائسنس کا اجراءہواتھا رواں سال اس شکارکےلئے لائسنس کی نیلامی ایک لاکھ روپے میں کی گئی مجموعی طو رپر خیبرپختونخواکے مارخورکے شکار کےلئے چار لائسنس کی نیلامی تین لاکھ92ہزارامریکی ڈالرمیں کی گئی جن میں تین لائسنس ایک ایک لاکھ ڈالر اور ایک لائسنس92ہزارڈالرمیں نیلام کیاگیامحکمہ جنگلی حیات کے مطابق خیبرپختونخوامیں اب تک 82مارخور کے شکار کے لائسنس جاری کئے جاچکے ہیں اورچارشکار اس سال کئے جائینگے خیبرپختونخواکومارخورکے شکار کے بدلے اب تک غیرملکی شکاریوں سے61لاکھ48ہزارسات سو ڈالر دئیے جاچکے ہیں ۔خیبرپختونخوامیں مارخورکے شکار کےلئے تین لائسنس کااجراءچترال اورایک لائسنس کوہستان کےلئے جاری کیاجاتاہے ملک بھرمیں مجموعی طو رپر ہرسال چارلائسنس جاری کئے جاتے ہیں ۔

https://ibcurdu.com/news/142326/ :م کمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں