خیبرپختونخوا میں 2021 کے دوران 135 بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا

سلمٰی جہانگیر

“ماہ نور دکان سے اپنے لیے کوئی چیز خریدنے گئی اور پھر گھرواپس نہیں آئی۔ کئی گھنٹے ڈھونڈنے کے بعد ہمیں ماہ نور کی لاش مل گئی، اس کے سر پر چوٹ کا نشان تھا اور دوپٹے سے اس کو پھانسی دی گئی تھی” پشاور کے رہائشی ماہ نور کے والد نے بتایا۔

https://www.thepeshawarpost.com/news/6090/:م کمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

 

پنجگور واقعہ: ایک محافظ ہو کر بھی اپنے بیٹے کی حفاظت نہیں کرسکا

 مرتضیٰ زیب زہر 

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل چھیننے کے دوران اسکول طالب علم کو گولی مار کرہلاک کردیا۔ پولیس نے اس واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے تاہم طالب علم کے والدین پولیس کی کارروائی سےمطمئن نہیں ہے۔

https://www.balochistan24.com/23/09/2022/63319/:مکمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

 

جامعہ پشاور: شعبہ فلسفہ میں بی ایس پروگرام کا ایک بھی طالبعلم نہیں

زبیر آفریدی

جب سے ایچ ای سی کی طرف سے مختلف یونیورسٹیوں میں دو سالہ بی اے اور دو سالہ ماسٹر ڈگری کے بجائے چار سالہ بی ایس پروگرام کا اعلان ہوا ہے تب سے یونیورسٹی آف پشاور میں دوسرے ڈپارٹمنٹس کی طرح شعبہ فلسفہ میں بھی ہر سال داخلوں کیلئے اعلان ہوتا ہے لیکن ابھی تک اس ڈپارٹمنٹ سے نہ تو ایک گریجویٹ طالب علم فارغ ہوا ہے اور نہ ہی بی ایس پروگرام میں کسی طالب علم نے داخلہ لیا ہے۔

https://tnnurdu.com/education/139122/ :مکمل رپوٹ پڑ ھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں